لیڈر بننے کا سفر استقامت: مشکل وقت میں قیادت کی پہچان(18)-مصور خان

قیادت کا اصل امتحان آسان حالات میں نہیں بلکہ مشکلات اور آزمائشوں کے وقت ہوتا ہے۔ جب حالات سازگار ہوں، وسائل دستیاب ہوں اور راستہ ہموار ہو تو ہر شخص خود کو لیڈر ثابت کر سکتا ہے، مگر جب رکاوٹیں مزید پڑھیں