یہ وہ چند پھول ہیں ، جو آج پھر میری میز تک پہنچے ہیں۔ روزانہ صبح سویرے میں ان کی تلاش میں نکلتا ہوں۔ خزاں میں جنگلی اور جھاڑیوں کے پھول میرا استقبال کرتے ہیں۔ میں ہر طرح کا پھول مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 175 خبریں موجود ہیں
میں نے دنیا کے سب بڑے عجائب گھر دیکھے ہیں۔ میں ایک بار پیرس کے لوغوے عجائب گھرمیں تھا۔ یہاں دنیا بھر سے لائے گئے ، نوادارت رکھے ہیں۔ میں مونا لیزا کے شاہ کا ر کے سامنے کھڑا تھا۔مجھ مزید پڑھیں
کمرے کی چھت پر لٹکا ہوا بلب کسی خودکشی کرتے ہوئے سورج کی طرح زرد تھا۔ دیوار پر لگی کیل سے لٹکی ہوئی قمیض اب ایک پھانسی گھاٹ معلوم ہوتی تھی اور کمرے کی حبس زدہ خاموشی میں پنکھے کے مزید پڑھیں
آج سہ پہر یہ فقیر سائبان کی ادبی بیٹھک کے نعتیہ مشاعرہ میں شریک تھا کہ معأ میرے سیل کی سکرین روشن ہوئ ۔ دوسری طرف اکادمی ادبیات کی صدر نشین محترمہ نجیبہ عارف تھیں ( جن سے احترام و مزید پڑھیں
کسی بھی معاشرے میں جب رجعتی سوچ کا استعاراتی دیا جلنا شروع ہوتا ہے تو یہ محض سیاسی منشوروں یا معاشی پالیسیوں کی تبدیلی تک محدود نہیں رہتا۔ بلکہ یہ آگ ثقافت، تعلیم، فنون لطیفہ اور بالخصوص ادب کی پوری مزید پڑھیں
شہر کےمرکز کےقریب واقع اس میوزیم میں خاموشی اتنی گہری تھی کہ گھڑی کی ٹک ٹک بھی کسی ہتھوڑے کی ضرب معلوم ہوتی تھی۔ تانبے اور پتھر کی ان مورتیوں کی آنکھوں میں صدیوں کی گرد جمی تھی، مگر ان مزید پڑھیں
یہ اُس جھیل کی کہانی ہے جو میرے پہنچنے تک سُنسان بہتی رہی۔ نیوزی لینڈ کے دور دراز علاقے میں سفر کرتا میں اس جھیل تک پہنچا تھا۔ جھیلوں سے مجھے دیوانگی کی حد تک اُلفت ہے۔ راہ چلتے مرکزی مزید پڑھیں
ایک آوارہ نظم ۔۔ ہڑپ کا تماشہ۔۔ پیسہ بہت ضروری ہے۔ ہم بہت سے کچے پیسے جمع کرکے ان کو پھانک لیتے ہیں۔ پھر کچے پیسے ہمارے پکے ہوئے جسم کھا جاتے ہیں ۔ ہم چیزوں اور لوگوں کو استعمال مزید پڑھیں
نو ، دس یا گیارہ بارہ سال کا لڑکا بچہ ہی تو ہوتا ہے۔ اب یہ بار بار بتانے والی بات تو نہیں کہ میں بچہ ہی تھا کہ اردو کے اخبار پڑھنے لگا تھا۔ اخبار ہی کیا کاغذ پر مزید پڑھیں
دن بھر کی تھکن کندھوں پہ اٹھائے سورج دیو جب شام ڈھلے دھرتی کی اوٹ میں چھپ جائے تال و بھنور سے ابھرے افق پر جھومتے، ابر پارے بادہ ارغوانی سے مخمور سارے کے سارے تیری لال انگارہ آنکھوں سے مزید پڑھیں
