ہر مثالی معاشرہ مرد اور عورت کے تعمیری کردار سے تشکیل پاتا ہے۔ اس میں باپ بیٹی، بھائی بہن اور میاں بیوی سب کا اپنا اپنا کردار شامل ہوتا ہے۔ معاشرے کی تباہی بربادی یا اس کا قابل ستائش حسن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 724 خبریں موجود ہیں
بقا کی جنگ اور مفادات کی جنگ کے درمیان فرق اتنا ہی واضح ہے جتنا زندگی اور موت یا ہار اور جیت کے درمیان ہوتا ہے۔ موجودہ عالمی تناظر میں مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی نے اسی فرق کو نمایاں کر مزید پڑھیں
پاکستان ایک عجب جغرافیائی تقدیر کا حامل ملک ہے نہ پوری طرح مشرق، نہ مکمل مغرب؛ نہ صرف نظریہ، نہ محض مفاد۔ اس کی خارجی پالیسی ایک ایسے نازک پل کی مانند ہے جو مختلف تہذیبوں، طاقتوں اور ترجیحات کے مزید پڑھیں
مبادا اِس عنوان سے قارئین یہ سمجھیں کہ روئے سخن موجودہ عالمگیرزمینی شورش کی طرف ہے…. لیکن ایسا نہیں! قارئینِ کرام !یہاں رو¿ئے خیال ا±س زمین ِ وجود کی طرف ہے، جہاں ہمہ حال ہم حالتِ جنگ میں …. جہاں مزید پڑھیں
اس میں دو رائے نہیں کہ مہنگائی، بڑھتی ہوئی فیول قیمتیں، بےروزگاری اور عالمی سیاسی کشیدگی ایک بار پھر ہمیں اسی چیلنجنگ دور کی یاد دلا رہی ہیں جو کرونا کے دوران تھا۔ اس وقت لاک ڈاو¿ن، ورک ایٹ ہوم مزید پڑھیں
جنگ کسی بھی حال، کسی بھی وجہ یا کسی نظریے کے تحت اچھی نہیں ہو سکتی۔ چند طالع آزما ؤں کی بےلگام خواہشات اور حقیقی یا ورچوئل سلطنت توسیع کرنے کے عزائم کے پیچھے مرنے والے عام لوگ کھنڈر عمارات، مزید پڑھیں
فون بجا۔ بائیس مارچ دو ہزار چھبیس، اتوار کی رات۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے حوالے سے فون کیا۔ فنانشل ٹائمز نے آج تیئس مارچ کو یہ خبر دو ایسے ذرائع کے حوالے مزید پڑھیں
ہفتے کو عید تھی، موبائل اٹھایا تو واٹس،ایپ پر شہناز موسی کا،پیغام نظر آیا ” مظہر بھائی چلے گئے۔ یہ کیا مظہر بھئی، آپ کو عید والے دن ہی جانا تھا۔ آپ تو ہمیشہ سب کی خوشیوں کا خیال رکھتے مزید پڑھیں
ہمارے ملک میں “سہاگ رات کیسے منائیں” اور “مباشرت کے شرعی طریقے” کے پہلو بہ پہلو ابتدائی سائنس کے موضوعات پر فٹ پاتھ پر بکتی کتابیں پڑھ کر کوانٹم فزکس کے ایکسپرٹ بن جانے والے، اور یوٹیوب پر ڈسکوری چینل مزید پڑھیں
الفاظ کا استعمال یوں ہی نہیں بلکہ اس کے پس منظر میں ایک تصور کی دلیل ہے جو ان کو کپڑے کا پہناوا دے کر کسی کو کپڑے پہنا دیتا ہے نہیں تو پھر اس کے کپڑے اتار کر عزت مزید پڑھیں
