دوپہر کی دھوپ صحن میں بچھی چارپائی پر بیٹھے بوڑھے کے سر پر آ گئی تھی، لیکن وہ ٹس سے مس نہ ہوا۔ سامنے ایک پرانا لکڑی کا میز تھا جس پر چائے کا خالی کپ اور اخبار پڑا تھا۔ابا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 27 خبریں موجود ہیں
دیارِ غیر میں تم جیسا دوست مل جانا نعمت غیر مترقبہ تھی۔ پہلا بَیج جس کو ایف سولہ کی ٹریننگ کے لیے ہل ائیر فورس بیس اوتاہ بھیجا گیا اس میں جنید کا نام شامل تھا اور ساتھ ہی تمہارے مزید پڑھیں
جہاں تک میرا خیال ہے، یہ تو سراسر جاہلیت کا بیانیہ ہے۔۔۔بزرگ ادیب، جناب شمس الدین شمس صاحب نے اپنے بھاری بھرکم چشمے کے پیچھے سے، نوجوان افسانہ نگار ضمیر احمد پر ایسی نظر ڈالی جیسے ضمیر نے ابھی ابھی مزید پڑھیں
رانی باجی، ہمارے ہمسائے میں اپنے امی ابا اور ایک چھوٹی بہن کے ساتھ رہا کرتی تھیں، وہ نہایت سادہ مگر، بے حد خوبصورت تھیں، دراز قد، گوری رنگت، روشن دلفریب اور نیلی آنکھیں، انداز گفتگو اس قدر باوقار تھا مزید پڑھیں
شہر کے سب سے پرانے بازار کی چوتھی دکان کے پچھلے کونے میں، میں نے اسے پہلی بار دیکھا۔ وہ ایک ایسا شخص تھا جس کا چہرہ یا تو بے حد عام تھا، یا اتنا پیچیدہ کہ انسانی آنکھ اسے مزید پڑھیں
کمرے کی چھت پر لٹکا ہوا بلب کسی خودکشی کرتے ہوئے سورج کی طرح زرد تھا۔ دیوار پر لگی کیل سے لٹکی ہوئی قمیض اب ایک پھانسی گھاٹ معلوم ہوتی تھی اور کمرے کی حبس زدہ خاموشی میں پنکھے کے مزید پڑھیں
شہر کےمرکز کےقریب واقع اس میوزیم میں خاموشی اتنی گہری تھی کہ گھڑی کی ٹک ٹک بھی کسی ہتھوڑے کی ضرب معلوم ہوتی تھی۔ تانبے اور پتھر کی ان مورتیوں کی آنکھوں میں صدیوں کی گرد جمی تھی، مگر ان مزید پڑھیں
میں اک عرصے بعد اپنی کتابوں کی الماری کے سامنے آ بیٹھا ہوں- یونہی، جیسے کوئی اپنے پرانے دوستوں کے دروازے پر بے مقصد دستک دے دے۔ کمرے میں ہلکی سی خاموشی ہے، مگر یہ خاموشی ویسی نہیں جو سنّاٹے مزید پڑھیں
کھڑکی کی درزوں سے چھن کر آنے والی تکبیروں کی گونج نے کمرے کی منجمد خاموشی میں پہلی دراڑ ڈالی۔ ہوا میں عطرِ ،حنا، اور سویوں کی ملی جلی خوشبو رچی ہوئی تھی جو باہر گلی سے اٹھ کر اس مزید پڑھیں
باہمی فنا کاری باہمی بقا اور عالمی محبت کے پاسداروں کو کیا معلوم کہ؛ ہم سب مرے ہوئے لوگ ہیں ہم کچھ نہیں سوچتے۔ سوچتے ہیں تو کچھ نہیں بولتے ، بولتے ہیں تو کچھ نہیں تولتے، تولتے ہیں تو؛ مزید پڑھیں
