چاندنی/علی عبداللہ

وہ پورے چاند کی ایک رات تھی، جب وہ لاری سے اترا- گاؤں جانے والی پگڈنڈی پر ہو کا عالم تھا۔ دن بھر کی چہل پہل، مسافروں کی آمدورفت، تانگوں اور چھکڑوں کے بوسیدہ پہیوں کی کھٹ کھٹ اب خاموشی مزید پڑھیں